Posts

Showing posts with the label اسلامی دنیا

How do I grow up my twitter followers?

Image
  Growing your Twitter following takes time, effort, and strategy. Here are some tips to help you grow your Twitter followers: Optimize your profile: Make sure your profile picture, bio, and header image are high-quality and reflect your brand or personality. Use keywords in your bio to make it easier for people to find you. Tweet regularly: Tweet at least once a day, ideally more. Share interesting content, ask questions, and engage with your followers. Use hashtags: Use relevant hashtags in your tweets to increase your visibility and reach. You can use tools like Hashtagify or RiteTag to find the best hashtags for your content. Engage with others:  Follow people in your industry or niche and engage with their content. Retweet , reply, and like their tweets to build relationships and expand your network. Participate in Twitter chats:   Join Twitter chats related to your industry or interests. This is a great way to meet new people, learn new things, and increase your visibility.

*بیوی سے ہمبستری کرنے کا اسلامی طریقہ*

Image
*بیوی سے ہمبستری کرنے کا اسلامی طریقہ* میاں بیوی کے تعلق سے کچھ ایسے  مسائل ہیں جن کا جاننا  ضروری ہے مگر وہ نہیں جانتے کیوں کہ دینی کتاب ہم پڑھتے نہیں اور عالم دین علمائے اھل سنت سے پوچھنے میں شرم آتی ہے مگر عجیب بات ہے مسئلہ پوچھنے میں تو ہمیں شرم آتی ہے مگر وہی غیرت اس وقت مر جاتی ہے جب دولہا اپنے دوستوں کو اور دلہن اپنی سہیلیوں  کو پوری رات کی کہانی سناتے ہیں *استغفراللہ معاذاللہ* ✍ مسئلہ یاد رہے کہ شادی سے پہلے میاں بیوی اور اولاد کے حقوق کے مسائل سیکھنا فرض ہیں *حضرت سیدنا جنید بغدادی رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں* کہ انسان کو جماع کی ایسی ہی ضرورت ہے جیسے غذا کی کیونکہ بیوی کے طہارت کا سبب ہے ```(احیاء العلوم  جلد 2 ص: 29)``` حدیث پاک میں آتا ہے کہ جس طرح حرام صحبت پر گناہ ہے اسی طرح جائز صحبت پر نیکیاں ہیں ```(مسلم جلد 1_ ص : 324)``` جب شوہر اپنی بیوی سے ہمبستری مباشرت کا ارادہ کرے اور بالخصوص شادی کی پہلی رات جسے سہاگ رات بھی کہتے ہیں اور اس کے بعد جب بھی تو شوہر کو چاہیے کہ ان آداب و طریقہ کار کے مطابق عمل کرے ان شاءاللہ شیطان کی دست برد یعنی مداخلت سے مح