Posts

Showing posts with the label Pakistan Arms

Today 5 top news in the world currently

COVID-19 pandemic - The pandemic continues to be a major news story as many countries worldwide struggle to contain the virus. The emergence of new variants of the virus has also contributed to concerns. Political instability in Afghanistan - Following the withdrawal of US troops from Afghanistan, the Taliban took control of the country in August 2021, leading to instability and uncertainty. Climate change - The impacts of climate change, including extreme weather events such as floods, droughts, and wildfires, continue to be a major news story as governments and organizations work to mitigate its effects. Economic recovery - Many countries are working to recover from the economic impact of the pandemic, with government stimulus packages and other measures being implemented to support businesses and individuals. Geopolitical tensions – Tensions between countries such as the United States and China, Russia and Ukraine, and North Korea and South Korea continue to concern global stabili

جنرل حمید گلؒ کے نام

Image
جنرل حمید گلؒ کے نام وہ جرنیل کوچ کر گیا.... جس نے اپنے کیریئر کے دوران ہر پروموشن پہلے لی اور درکار کورس بعد میں کیا۔ جو پہلی بار بطور کیپٹن انٹیلی جنس سروس میں آیا اور دیکھتے ہی دیکھتے اس مقام پر جا پہنچا کہ خود میجر تھا لیکن اس کی تخلیق کردہ انٹیلی جنس حکمت عملی سکول آف ملٹری انٹیلی جنس میں کرنل رینک کے آفیسرز کو پڑھائی جا رہی تھی۔ جس نے بطور بریگیڈئر برطانیہ کے "رائیل وار کالج" کا کورس یہ کہہ کر مسترد کیا "انگریز کون ہوتا ہے مجھے جنگ سکھانے والا۔ ملک کا دفاع اپنی مٹی کے فہم سے آتا ہے اور یہ فہم میرے پاس ہے" جس نے بطور ڈی جی ایم آئی جنرل ضیاء الحق سے کہا "You are the men of status quo" جس کی کمان میں ملتان سے پاکستان کے آرمڈ ڈویژن نے کشمیر کی جانب موو شروع کی تو بھارت کو اپنی تاریخ کی سب سے بڑی فوجی مشق "براس ٹیک" منسوخ کرنی پڑی۔ جو پاکستان آرمی کی تاریخ کا سب سے کم عمر لیفٹنٹ جنرل بنا۔ جس نے فوجی سروس کے دوران کبھی گاڈز نہیں رکھے۔ جس سے جنرل ضیاء الحق نے کہا "سنا ہے تم نے وزیر اعظم محمد خان جونیجو کو ان کی برطرفی کے منصو