Posts

Showing posts with the label chudidari nisar ali khan today interwve

Today 5 top news in the world currently

COVID-19 pandemic - The pandemic continues to be a major news story as many countries worldwide struggle to contain the virus. The emergence of new variants of the virus has also contributed to concerns. Political instability in Afghanistan - Following the withdrawal of US troops from Afghanistan, the Taliban took control of the country in August 2021, leading to instability and uncertainty. Climate change - The impacts of climate change, including extreme weather events such as floods, droughts, and wildfires, continue to be a major news story as governments and organizations work to mitigate its effects. Economic recovery - Many countries are working to recover from the economic impact of the pandemic, with government stimulus packages and other measures being implemented to support businesses and individuals. Geopolitical tensions – Tensions between countries such as the United States and China, Russia and Ukraine, and North Korea and South Korea continue to concern global stabili

چوہدری نثار اور نواز شریف کی درمیان تضاد کا سبب اصل میں کیا ہے۔

Image
چوہدری نثار نے بہت کچھ کہ دیا سمجھ دار کو صرف اشارہ کافی ہے ۔ www.maholnetwork.net سابق وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار نے کہا ہے کہ میر ے پاس بے شمار ایسے راز ہیں جن کو میں ظاہر کر دوں تو خبروں میں تو آ جاؤں گالیکن اس سے پاکستان کا نقصان ہو گا میں نے نوازشریف کو مشورہ دیا تھا کہ آپ بڑے جہاز استعمال نہ کریں اور نہ ہی زیادہ غیر ملکی دورے کریں مجھے انتخابات کے بعد بھی حکومتی ایوانوں سے ملاقات کا پیغام آیا تھا لیکن میں نے ملنے سے انکار کر دیا جبکہ انتخابات سے قبل میری عمران خان سے کسی دوست کے گھر ملاقات ہوئی تھی عمران خان چاہتے تھے کہ میںپی ٹی آئی میں شامل ہوں ،چند خوشامدیوں نے نوا زشریف کو آج اس بند گلی میں پہنچا دیا ہے میں نے پانامہ فیصلے کے بعد میاں نواز شریف کو کہا تھا کہ اداروں سے ٹکراؤ نہ کریں آپ خود اپنا کیس سپریم کورٹ لے کر گئے ہیں اب فیصلہ کو تسلیم کریں نجی ٹی وی کو انٹر ویو دیتے ہوئے چوہدری نثار نے کہا کہ صحت کے معاملات کی وجہ سے پیچھلے 3 ماہ سے میں ملک سے باہر تھا آج بات کرنے کو کچھ نہیں رہ گیا ہے ہر طرف گالم گلوج کا کلچر ہے میڈیا پر بھی اور ایوانوں میں بھی