Posts

Showing posts with the label جرم کیا ہے ؟

زینب کو قتل کرنے والا نیٹ ورک

Image
" قصور کا پس منظر !!گھر سے کوڑے تک" جیمز ایک ارب پتی امریکی بزنس مین رات کو نشہ کرکے اپنے بیڈ روم میں پہنچا اور اپنے لیپ ٹاپ کو آن کیا اور ایک سائیٹ کھولی اور اس میں پاس ورڈ لگایا۔۔۔ یکایک ایک لائیو چیٹ بکس کھلا اور وہاں ایک پانچ سالہ بچی کو برہنہ کرکے کیمرے کے سامنے کھڑا کیا گیا تھا۔ کلوز اپ دکھائے جا رہے تھے۔ پھر ایک آواز ابھری کہ اس بچی کا گیم نیلامی کے لیے پیش کیا جاتا ہے۔۔ اور پھر یکایک سینکڑوں افراد آن لائن بڈنگ میں شامل ہو گئے۔ بولی چلتے چلتے دس لاکھ ڈالر پر پہنچی اور جیمز نے لڑکی کے ساتھ جنسی تشدد کے پہلے سیگمنٹ کے بیس منٹ خرید لیئے۔ اب جو کچھ بھی ہونا تھا اس کی ہدایت جیمز نے دینی تھیں اور دیگر ایک لاکھ پچپن ہزار لوگ اسے دیکھنے کے لیے ایک لاکھ ڈالر فی چیٹ بکس کے عوض اس گیم میں شامل ہو گئے تھے۔ اس بار یہ شو بنگلہ دیش سے چلنا تھا۔ ننھی سی گڑیا کا گیم نیم "بلڈ اینجل" تھا اور اس پر جنسی تشدد کرنے والے شخص کا نام "وائیلڈ وولف" تھا۔ پندرہ منٹ رقوم کی منتقلی کے لیے تھے۔ جیمز اور دیگر تماشائیوں نے رقوم منتقل کیں اور ڈارک ویب نے رقوم بنگلہ دیش کے ایک ش