Posts

Showing posts with the label پاکستانی سیاسی جمہوریت نااھلی ڈیم کالا باغ ڈیم

عمران خان اور پاکستانی عوام

Image
ﻋﻤﺮﺍﻥ ﺧﺎﻥ ﮐﺎ ﻣﺴﻠﮏ ﭼﺎھﮯ کچھ بھی ہو ۔ شادیاں کرے یا نہ کرے  ﺟﺐ ﺗﮏ ﻣﺠﮭﮯ *ﺯﺭﺩﺍﺭﯼ*  ﺍﻭﺭ *ﻧﻮﺍﺯ ﺷﺮﯾﻒ* ﺟﯿﺴﻮﮞ ﮐﮯ ﺧﻼﻑ ﻟﮍﻧﮯ ﻭﺍﻻ *ﺩﻭﺳﺮﺍ ﺑﮩﺘﺮ ﻣﺘﺒﺎﺩﻝ* ﻧﮩﯿﮟ ﻣﻞ ﺟﺎﺗﺎ مجھے بہرحال، عمران خان کو ھی ﺳﭙﻮﺭﭦ ﮐﺮنا ھو گا. ﻋﻤﺮﺍﻥ ﺧﺎﻥ ﮐﻮ ﻣﯿﮟ *ﺧﻠﯿﻔﮧ ﻭﻗﺖ* ﻧﮩﯿﮟ ﺑﻨﺎ ﺭھﺎ ﻧﮧ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺍﺱ ﺳﮯ ﺍﺳﻼﻡ ﺳﯿﮑﮭﻨﺎ ﮨﮯ، ﺑﻠﮑﮧ فی الحال صرف اس مروجہ مغربی ﺟﻤﮩﻮﺭﯾﺖ ﮐﮯ ﺫﺭﯾﻌﮯ ایک ﻣﻨﺘﺨﺐ ﻭﺯﯾﺮﺍﻋﻈﻢ چننا ھے ﺍﺏ ﭼﺎھﮯ ﻭﮦ ﻭﮦ ﻗﺒﺮﻭﮞ ﮐﯽ ﭼﻮﮐﮭﭧ ﭼﻮﻣﮯ، ﺍﻣﺎﻡ ﺑﺎﺭﮔﺎﮦ ﺟﺎﺋﮯ، ﯾﺎ ﺗﺒﻠﯿﻐﯽ ﺟﻤﺎﻋﺖ ﻣﯿﮟ ﭼﻠﮯ ﻟﮕﺎﺋﮯ،                 شادی کرے  یا نا کرے *ﻣﺠﮭﮯ ﺍﺱ ﺳﮯ ﺻﺮﻑ ﺍﯾﮏ ﻏﺮﺽ ھﮯ* کہ *ﺑﺪﻣﻌﺎﺷﯿﮧ ﮐﮯ ﺧﻼﻑ ﺟﻮ ﺟﻨﮓ ﺍﺱ ﻧﮯ ﺷﺮﻭﻉ ﮐﯽ ھﮯ،* *اس کو ﻭﮦ ﻣﮑﻤﻞ ﮐﺮ ﻟﮯ...!* اور *کرپٹ لوگوں کو کیفرِ کردار تک پہنچا دے۔* اور ﺑﺲ... میرے پیارے وطن پاک کو اس *سِسِلین مافیا اور بدمعاشیہ* سے نجات دلا دے جو کتنی دھائیوں سے پاکستان کی جڑیں کھوکھلی کر رھے ھیں ھم 50 سال سے ان سیاستدانوں کو بار بار سپورٹ کر رھے ھیں جو ہر بار قوم کو لوٹ رھے ھیں، اور آج اگر 20 سال کی جدو جہد کے بعد *یہ ایک شخص اس مافیا کے خلاف کھڑا ھوا ھے* اور ملک میں انصاف، تعلیم اور صحت کی سہولیات کی بات کر رھا ھے تو

کالا باغ ڈیم ایک مکمل حقیقت ہے اگر مکمل معلومات حاصل کرنے چاہتے ہے تو نیچھے دیں گئ لینک پر کلک کریں

Image
یہاں پر کلک کریں مکمل معلومات حاصل کرنے کیلے

سالوں سے سنتے آرہے ہیں ایک کوا پیاسا تھا

Image
سالوں سے سنتے آرہے ہیں ایک کوا پیاسا تھا ۔۔ ۔جگ میں تھوڑا پانی تھا۔۔۔۔۔۔ کوا عقلمند تھا کچھ دور رکھے کنکر ڈال کر پیاس بجھا لی۔۔۔۔۔ مگر افسوس ہم اشرف المخلوقات ہونے کے باوجود کوے سے بھی کم عقل نکلے۔۔۔۔۔۔ روزبروز کم ہونے والے پانی کے باوجود ہاتھ پہ ہاتھ دھرے بیٹھے رہے۔۔۔۔ انڈیا ڈیم پہ ڈیم بناتا رہا اور ہماری حکومتیں اپنے اقتداد کی رسہ کسی ،کرپشن ،میں لگی رہیں ۔۔۔۔ پاکستان میں پانی کی قلت دس سالہ جمہوریت کا "جمہوری تحفہ" ہے ۔یوں تو جمہوریت ہمیں بہت سے تحفے دیتی رہی ۔۔ مگر یہ سب سے "عبرتناک تحفہ" ہے۔۔۔۔۔2009میں بھارت نے ڈیم کی تعمیر شروع کی اسوقت پاکستان میں پیپلز پارٹی صاحب اقتدار تھی ۔۔۔مگر۔۔۔۔ پیپلزپارٹی نے اسے یکسر نظرانداز کیا کیونکہ پانی عوامی ضرورت ہے۔۔ بھٹو کے زندہ رہنے کے لیے لازم نہیں۔۔۔۔۔تو اسکی اہمیت وضرورت کو محسوس کرنے کی زحمت بھی نہ کی گئ حالانکہ ہونا تو یہ چاہیے تھا کے ہنگامی بنیادوں پہ پاکستانی حکومت حفاظتی اقدامات کرتے ہوۓ چھوٹے ڈیموں کی تعمیر شروع کرواتی اور کالا باغ ڈیم پہ تحفظات کو دور کرتے ہوۓ اسکی بھی تعمیر شروع کرتی تو ہم بھارت سے کہی