Posts

Showing posts with the label کرپشن کے بادشاہ یا غدار وطن

غدار یہ کرپشن کے بادشاہ سے کچھ سوالات؟؟؟؟

Image
امریکی سی آئی اے پوری دنیا میں کیا کرتی ہے کبھی امریکی صدر کے منہ سے سچ سنا ہے؟ انگلینڈ کی ایم آئی فائیو کیا کرتی ہے کبھی برطانوی وزیراعظم نے سچ بولا ہے؟ بھارتی خفیہ ایجنسی را پاکستان، افغانستان اور بنگلہ دیش میں کیا کچھ کرتی ہے کبھی ہندوستانی وزیراعظم سے سچ سنا ہے؟ یہ خفیہ ایجنسیز اسی لئے بنائی جاتی ہیں کہ وہ دشمن کا نہ صرف وار ناکام کریں بلکہ ان کو اندرونی طور پر کمزور بھی کریں لیکن کسی بھی ملک کا موجودہ یا سابقہ وزیر اعظم ایسی باتوں کو قبول نہیں کرتا. ہمارے تین دفعہ منتخب اور تینوں دفعہ نااہل وزیراعظم جناب میاں محمد نواز شریف صاحب نے پہلے تو لوٹ مار کا بازار گرم رکھا، خوب کرپشن کی اور پیسہ قطر، سعودی عرب اور انگلینڈ لے گئے. نوے کی دہائی میں لندن فلیٹس خریدے اور پندرہ سال تک جھوٹ بولتے رہے کہ ہماری کوئی پراپرٹی نہیں ہے. پھر یوں ہوا کہ پانامہ لیکس کی صورت میں جرمنی نے جوتا مارا. چھوٹے شریف صاحب نے الحمدللہ الحمدللہ کہتے ہوئے لندن فلیٹس کی ملکیت قبول کر لی. تفتیش شروع ہوئی تو پتا چلا کہ پاکستان کے وزیراعظم دبئی میں دس ہزار درہم پر ملازمت بھی کرتے ہیں. نااہل قرار پائے تو میاں صاحب نے ا